Home Latest News Urdu پاک چین مشترکہ بحری مشق اختتام پذیر۔
Latest News Urdu - July 14, 2022

پاک چین مشترکہ بحری مشق اختتام پذیر۔

.

چین اور پاکستان کی بحری افواج کے درمیان چار روزہ مشترکہ میری ٹائم مشق چین میں اختتام پذید ہو گئی ہے۔ ان مشقوں کے دوران پیشہ ورانہ مہارت کا تبادلہ، فنون لطیفہ اور کھیلوں کے مقابلوں اور آپریشن کی منصوبہ بندی ہوئی۔ دونوں بحری بیڑوں نے سمندری اہداف پر حملوں، آبدوزوں کے خلاف کارروائیوں اور طیاروں اور میزائلوں کے خلاف کارروائیوں کی بھی مشق کی۔واضح رہے کہ مشترکہ مشقوں کا مقصد دفاعی تعاون کو مضبوط بنانا ہے۔

Comments Off on پاک چین مشترکہ بحری مشق اختتام پذیر۔

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط