Home Latest News Urdu پاک چین ٹریننگ پراجیکٹ پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم نالج فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔
Latest News Urdu - December 11, 2020

پاک چین ٹریننگ پراجیکٹ پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم نالج فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Enter Your Summary here.

چین کی چنگ ڈاؤ بیہنائی یونیورسٹی کے ڈیجیٹل کلاس روم میں شروع کیا گیاچین پاکستان روایتی چینی طب (ٹی سی ایم) ٹیکنیکل ٹریننگ کورس 2020 کا مقصد پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم کے بنیادی نظریات اور جدید علم سے آشنائی فراہم کرنا ہے۔جبکہ اس میں اعلٰی معیار کو یقینی بنانے پر خصوصی زور دیا گیا ہے۔ چنگ ڈاؤ بیہنائی یونیورسٹی کے وائس پریذڈنٹ لیو لیانکسن نے کہا ہےکہ ٹی سی ایم ہزاروں سالوں سے چین کی روایتی ثقافت کا حصہ ہے اور یہ ایک موثر اور عمیق سائنس ہے۔ انہوں نے پاکستانی طلباء کا اس کورس سے فائدہ اٹھانے کو خوش آئند قرار دیا۔

Comments Off on پاک چین ٹریننگ پراجیکٹ پاکستانی اساتذہ اور طلباء کو ٹی سی ایم نالج فراہم کرنے میں کلیدی کردار ادا کرے گا۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …