Home Latest News Urdu پاک،چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے
Latest News Urdu - May 21, 2024

پاک،چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

.

پاک ۔چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے۔پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کا آغاز اکیس مئی انیس سو اکیاون کو ہوا جو ہر گزرتے دن اور سال کے ساتھ ایک مضبوط اتحاد کی شکل اختیار کر رہا ہے۔

Comments Off on پاک،چین سفارتی تعلقات کے قیام کی 73ویں سالگرہ آج منائی جارہی ہے

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان