Home Latest News Urdu پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی
Latest News Urdu - October 5, 2023

پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

.

وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چین کے شہر تبت میں افغان قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے ۔ دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں وزیر خارجہ نے افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کے عزم کا اعادہ کیا۔نہوں نے اس بات پر زور دیا کہ علاقائی امن اور استحکام کو درپیش چیلنجوں سے اجتماعی حکمت عملی کے ذریعے باہمی تعاون کے جذبے سے نمٹا جائے۔

Comments Off on پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے لیے پرعزم ہے،نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…