Home Latest News Urdu پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں چینی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کیں جائیں گی۔
Latest News Urdu - November 8, 2020

پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں چینی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کیں جائیں گی۔

.

آئندہ دنوں منعقد ہونے والےپاکستان انڈسٹریل ایکسپو 2020 میں 100 سے زیادہ چینی کمپنیاں اپنی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کریں گی جو 13 سے 15 نومبر 2020 تک جاری رہیں گی۔ ایکسپو مصنوعات کی نمائش کے لئے “آن لائن اور آف لائن” دونوں طریقوں کا استعمال کرے گی۔ مزید برآں ہر بوتھ پر خصوصی طور پر نصب گیجٹس کے ذریعے بھی بی ٹو بی میٹنگوں کا آن لائن انتظام کیا جائے گا۔خیال رہے کہ اس ایکسپو میں سی این سی مشینری ، تعمیراتی مشینری ، نئی توانائی ، بلڈنگ میٹریل ، زرعی مشینری ، پلاسٹک مشینری ، ہارڈ ویئر ، کیمیکل اور آٹو پارٹس جیسے شعبوں کی مصنوعات آویزاں ہوں گی۔

Comments Off on پاکستان انڈسٹریل ایکسپو میں چینی مصنوعات نمائش کے لئے پیش کیں جائیں گی۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…