Home Latest News Urdu پاکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کر دیے،سی پیک کے تحت علاقائی روابط اورتجارت فروغ دینے پر اتفاق۔
Latest News Urdu - July 16, 2021

پاکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کر دیے،سی پیک کے تحت علاقائی روابط اورتجارت فروغ دینے پر اتفاق۔

.

تاشقند میں منعقدہ ”وسطی اور جنوبی ایشیاء 2021: علاقائی رابطے کے چیلنجز اور مواقع” کے عنوان سے منعقدہ ازبکستان پاکستان بزنس فورم کے دوران وزیر اعظم عمران خان اور ازبک صدر شوکت میرزیوئیف نے اپنے دوطرفہ اقتصادی تعلقات کو بڑھانے کے لئے متعدد معاہدوں پر دستخط کیے۔ دونوں رہنماؤں نے وسطی ایشیا کے خطے خصوصاً خصوصی اقتصادی زونزکے ذریعے علاقائی اور تجارتی روابط کو یقینی بنانے کے لئے سی پیک کے بے شمار مواقعوں کے بارے میں بات کی۔ دونوں رہنماؤں نے پاکستان اور ازبکستان کے مابین براہ راست باقاعدہ پروازیں دوبارہ شروع کرنے کا خیرمقدم کرنے کے عزم کا اظہارکیا۔

Comments Off on پاکستان اور ازبکستان کے رہنماؤں نے متعدد مفاہمت ناموں پر دستخط کر دیے،سی پیک کے تحت علاقائی روابط اورتجارت فروغ دینے پر اتفاق۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…