Home Latest News Urdu پاکستان اور ایران کے درمیان سی پیک پیشرفت اور توانائی منصوبوں میں شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔
Latest News Urdu - August 31, 2023

پاکستان اور ایران کے درمیان سی پیک پیشرفت اور توانائی منصوبوں میں شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

۔

نگران وزیر منصوبہ بندی سمیع سعید سے ایرانی سفیر رضا امیری مغدام کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سمیع سعید سے رضا امیری مغدام کی ملاقات میں دوطرفہ تجارت، سی پیک، توانائی اور اقتصادی شعبوں میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ سمیع سعید نے دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ ملاقات میں پاکستان اور ایران کے درمیان تجارتی حجم کو بڑھانے کی باہمی خواہش کا بھی اظہار کیا گیا۔

Comments Off on پاکستان اور ایران کے درمیان سی پیک پیشرفت اور توانائی منصوبوں میں شراکت داری سے متعلق امور پر تبادلہ خیال۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔