Home Latest News Urdu پاکستان اور چین انسداد دہشت گردی مہم میں تعاون کو بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - August 25, 2021

پاکستان اور چین انسداد دہشت گردی مہم میں تعاون کو بڑھائیں گے۔

.

ایک ورچوئل اجلاس کے دوران چین کے سٹیٹ کونسلر اور پبلک سیکورٹی کے وزیر ژاؤ کیزی نے وزیراعظم کے قومی سلامتی کے مشیر ڈاکٹر معید یوسف کو دہشت گردی کے خلاف مشترکہ تعاون بڑھانے کی ضرورت سے آگاہ کیا۔انہوں نے مزید کہا کہ چین افغانستان کی صورتحال پر قریبی رابطہ اور ہم آہنگی پیدا کرنا چاہتا ہے اس لیے دونوں ممالک علاقائی استحکام کو یقینی بنانے کے لیے تعمیری کردار ادا کر سکتے ہیں۔ ڈاکٹرمعید یوسف نےدونوں ممالک کے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔

Comments Off on پاکستان اور چین انسداد دہشت گردی مہم میں تعاون کو بڑھائیں گے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…