پاکستان اور چین ایم ایل ون منصوبے کی فنانسنگ اور تعمیراتی منصوبہ بندی کے سلسلےکو خوش اسلوبی سے آگے بڑھا رہے ہیں۔
.
پاکستان نے کراچی سے پشاور تک سی پیک ریلوے پراجیکٹ مین لائن 1 (ایم ایل 1) کی تعمیر کے لئے چین کوقرض دینے پر زور دیا ہے۔ مزید برآں چین نے ایم ایل ون کی تعمیر کے لئے سازگار شرائط و ضوابط کا ایک مجموعہ بھی پیش کیا ہے کیونکہ اس منصوبے کو مکمل طور پر چین سے سہولیات حاصل کرنا ہے۔ نیشنل اکنامک کونسل (ای سی این ای سی) کی ایگزیکٹو کمیٹی نے چین اور پاکستانی فریق کی طرف سے 90-10 فیصد لاگت شیئرنگ کی بنیاد پر 8۔6ارب کی لاگت سے ایم ایل ون کی منظوری دی ہے۔ پاکستان اور چین نے اس قرض کی مدت 25 سال کرنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ پاکستان نے نصف سالوں کے عرصے میں پرنسپل اور سود کی ادائیگی پر اتفاق کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …