Home Latest News Urdu پاکستان اور چین بنیادی باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے،دفتر خارجہ
Latest News Urdu - November 5, 2022

پاکستان اور چین بنیادی باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے،دفتر خارجہ

.

دفتر خارجہ (ایف او) کے ترجمان نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے اپنے بنیادی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہےاور بی آر آئی کے فلیگ شپ منصوبہ سی پیک کی اعلیٰ معیاری ترقی کو تیز کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے پریس کو اپنی ہفتہ وار بریفنگ میں وزیر اعظم شہباز شریف کے حالیہ چین کے سرکاری دورے پر تبصرہ کیا۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک نے پاکستان کی معاشی ترقی کو از سر نو بحال کرنے میں کردار ادا کیا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین بنیادی باہمی مفادات کے تحفظ کے لیے ایک دوسرے کی حمایت جاری رکھیں گے،دفتر خارجہ

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …