Home Latest News Urdu پاکستان اور چین بیج کی نئی اقسام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - September 27, 2021

پاکستان اور چین بیج کی نئی اقسام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

پاکستان اور چین کے مشترکہ اشتراک کے سبب پاکستان کی کپاس کی صنعت کو فروغ مل رہا ہے کیونکہ بیج کی نئی اقسام متعارف کرائی جا رہی ہیں۔پاکستان چند سالوں سے کپاس کی کم پیداوار ہو رہی ہے اس لیے اعلٰی معیاری کپاس کے بیج تیار کرنے کی ضرورت ہے جو موسمیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کر سکے۔ اس وجہ سے ملتان میں سنٹرل کاٹن ریسرچ انسٹیٹیوٹ نے کہا ہے کہ وہ فوجی فرٹیلائزر کمپنی کے ساتھ تعاون کرے گا اور بیج کی نئی اقسام متعارف کرائے گا۔

Comments Off on پاکستان اور چین بیج کی نئی اقسام کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…