پاکستان اور چین تین نئے منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین نے تین نئی راہداری منصوبے شروع کرنے پر اتفاق کیا ہے: جن میں اول چائنا پاکستان گرین کوریڈور ہے، جو زرعی ماحول، فورڈ سیکیورٹی اور سبز ترقی پر توجہ مرکوز کرے گا، دوم،چائنہ پاکستان ہیلتھ کوریڈور جو پاکستان کو طبی شعبے میں کارکردگی حاصل کرنے میں مدد ملے گی، اور سوئم چائنا پاکستان ڈیجیٹل کوریڈور جو پاکستان کی آئی ٹی انڈسٹری کو فروغ دے گا۔
Comments Off on پاکستان اور چین تین نئے منصوبوں کا آغاز کریں گے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …