Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں، بدر الز زمان۔
Latest News Urdu - November 18, 2020

پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں، بدر الز زمان۔

.

چین میں پاکستانی سفارتخانہ کے کمرشل کونسلر بدر الزمان نے پاکستان انڈسٹریل ایگزبشن کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں اور ہر سال تجارت میں مسلسل اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ دونوں فریقوں کے مابین باہمی تعاون بنیادی ڈھانچے سے سماجی ترقی کے شعبے تک پھیلا ہواہے۔ پاکستان اور چین کے مابین سدا بہار دوستی کی یہ ایک عملی تصویر ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سب سے بڑے تجارتی شراکت دار ہیں، بدر الز زمان۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔