Home Latest News Urdu پاکستان اور چین سی پیک کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔
Latest News Urdu - November 8, 2022

پاکستان اور چین سی پیک کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

.

سی پیک کے تحت پاکستان اور چین نے برآمدات کے فروغ میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ دو مرحلوں میں پاکستان کے 250 ارب ڈالر تک کے برآمدی ہدف کو حاصل کیا جا سکے۔واضح رہے کہ دنیا میں پاکستانی برآمدات کو پہلے مرحلے میں 100 ارب ڈالر اور دوسرے مرحلے میں 250 ارب ڈالر تک بڑھانے کے لیے وفاقی حکومت نے درمیانی مدت کے ایکسپورٹ روڈ میپ کے لیے ایک ہدف مقرر کیا ہے۔ یہ بات دلچسپ ہے کہ پاکستان نے گزشتہ 75 سالوں میں 31.8 ارب ڈالر کا برآمدی ہدف رکھا تھا اور اب اگلے پانچ سالوں میں اسے 100 ارب ڈالر اور درمیانی مدت کے ایکسپورٹ روڈ میپ کے دوسرے مرحلے کے دوران 250 ارب ڈالر تک بڑھانے کا ارادہ رکھتا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین سی پیک کے تحت برآمدات کے فروغ کے لیے تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھائیں گے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…