پاکستان اور چین نجی سرمایہ کاروں کے لیے بزنس فورم قائم کریں گے۔
Enter Your Summary here.
ایک ملاقات کے دوران بورڈ آف انویسٹمنٹ کی سیکریٹری فرینہ مظہر نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین بزنس اینڈ انویسٹمنٹ فورم قائم کرنے کے لیے بات چیت جاری ہےتاکہ دونوں ممالک کے نجی شعبوں کے لیے باہمی رابطے اور مشترکہ منصوبوں کی راہ ہموار کرنے کے لئے مواقع پیدا کیے جا سکیں۔ سیکریٹری فرینہ مظہر نے سرمایہ کاروں کو یقین دلایا کہ کاروباری ویزے کے حصول کے عمل کو مزید تیز کیا جائے گا اور سرمایہ کاروں کی حوصلہ افزائی کی جائے گی تاکہ اپنی تجاویز کو مزید تعاون کے لیے بی او آئی کے ساتھ شیئر کر سکیں۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…