پاکستان اور چین نے 5 معاہدوں پر دستخط کر دیے۔
.
۔2021میں شنگھائی تعاون تنظیم بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی نمائش اور مقامی اقتصادی و تجارتی تعاون سے متعلق ایس سی او چنگ ڈاؤ فورم کی افتتاحی تقریب کے دوران پاکستان اور چین نے پانچ مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ یہ تقریبات چنگ ڈاؤ میں منعقد ہوئی۔ یہ مفاہمت نامہ میں خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) تعلقات ، سِسٹرز سٹیز اور بینک تعاون سے متعلق ہے۔ اس موقع پر چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ کاروبار میں واپسی کی شرح عالمی اوسط سے کہیں زیادہ ہے جبکہ معروف ملٹی نیشنل کارپوریشنز (ایم این سی)کثیر منافع کما رہی ہیں۔یاد رہے کہ پاکستان چین سینٹر کا منصوبہ بھی اس مفاہمت نامے میں شامل ہے۔
پاکستان اور چین نے اعلیٰ سطحی اجلاس میں سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لیا۔
چین میں پاکستان کے سفیر خلیل ہاشمی نے سی پیک کی پیش رفت کا جائزہ لینے اور بیلٹ اینڈ روڈ ان…