Home Latest News Urdu پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔
Latest News Urdu - June 18, 2022

پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔

.

کنمنگ اور بیجنگ میں منعقدہ آن لائن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں چین کی یونان اکیڈمی آف ایگریکلچرل سائنسز (وائی اے اے ایس) اور پاکستان ایگریکلچرل ریسرچ کونسل (پی اے آر سی) نے چین اور پاکستان کے درمیان زرعی تعاون کو بڑھانے کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت (ایم او یو) پر دستخط کیے۔ چین میں پاکستان کے سفیر معین الحق نے دونوں ممالک کے تعاون کے ثمرات کو سراہتے ہوئے کہا کہ انہیں نہایت خوشی ہے کہ چینی تجربات اور مہارتوں کے سبب پاکستان میں فصلوں کی اعلی پیداوار، پودوں کے تحفظ اور کیڑوں سے تحفظ کے اقدامات میں بہتری آئی ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین نے زرعی تعاون کو فروغ دینے کے لیے مفاہمت کی یاداشت پر دستخط کر دیئے۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…