پاکستان اور چین کا ایم ایل ون منصوبے کی کامیابی سے نفاز کے عزم کا اعادہ۔
.
پاکستان اور چین نے ایم ایل-1 منصوبے کی کامیابی سے نفاذ کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔ وزیر شاہد اشرف تارڑ اور اسلام آباد میں چین کے سفیر جیانگ زیڈونگ کے درمیان ملاقات کے دوران اس بات کا اعادہ کیا گیا۔ وزیر تارڑ نے حکومت کے لیے پراجیکٹ کی مستقل ترجیح پر زور دیا ۔ انہوں نے ایم ایل-1 منصوبے میں چینی مہارت اور شراکت کی تعریف کی۔ چینی سفیر زیڈونگ نے پراجیکٹ کی بنیاد پر باہمی افہام و تفہیم اور تعاون اور ترقی کو فروغ دینے میں اس کے اہم کردار پر زور دیا اور اس منصوبے کی جلد تکمیل کے لیے مشترکہ کوششوں کے لیے مکمل عزم کا اظہار کیا۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …