Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کاٹیکس کے نظام میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔
Latest News Urdu - July 31, 2019

پاکستان اور چین کاٹیکس کے نظام میں ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاکستان اور چین نے ٹیکسوں کے نظام میں بہتری اور ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کا فیصلہ کیاہے جس کے سبب وفاقی ادارہ برائے محصولات اور چائینہ سٹیٹ ایڈمنسٹریشن اس حوالے سے یاداشت پر دستخط کریں گے۔اس حوالے سے گفتگو کرتے ہوئےچئیرمین ایف بی آر سید شبّر زیدی کا کہنا تھا کہ پاکستان اور چین کے ٹیکس کے نظام سے منسلک اداروں کے مابین باہمی تعاون کے فروغ سے نہ صرف ٹیکس کی وصولی کے نظام میں بہتری کے ساتھ ایک دوسرے کے تجربات سے استفادہ کرنے کے مواقع میسر آئینگے بلکہ یہ پیش رفت دونوں ممالک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے لئے بھی نہایت معاون ثابت ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔