Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی آن لائن تجارتی سرگرمیوں کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف۔
Latest News Urdu - November 14, 2021

پاکستان اور چین کی آن لائن تجارتی سرگرمیوں کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف۔

.

چائینہ پاکستان ٹریڈ آن لائن (سی پی ٹی او) کے انچارج چینگ کائی نے کہا ہے کہ تین سال کے بعد پاکستان اور چین کی ممبر کمپنیوں کو ایک دوسرے سے متعارف کرانے کے لیے پاک چین آن لائن ٹریڈ پلیٹ فارم کا آغاز کیا گیا ہے۔ انہوں نے اس بات کا خاکہ پیش کیا کہ کس طرح دونوں ممالک کے کاروباری اداروں کے درمیان باہمی اعتماد کی کمی ہے جس کو بڑھانے کی ضرورت ہے تاکہ باہمی تجارت کو مضبوط کیا جا سکے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کی آن لائن تجارتی سرگرمیوں کے لیے نیا پلیٹ فارم متعارف۔

Check Also

پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…