Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر۔
Latest News Urdu - October 6, 2021

پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر۔

.

پاکستان اور چین کے فوجی دستوں کے درمیان دو ہفتوں تک جاری رہنے والی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق (جیٹ-2021) کی اختتامی تقریب قومی انسداد دہشت گردی مرکز (این سی ٹی سی) پبی چین میں منعقد ہوئی۔ یہ شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کے علاقائی انسداد دہشت گردی کے ڈھانچے (آر اے ٹی ایس) کے تحت پاکستانی اور چینی فوجیوں کے درمیان اپنی نوعیت کی پہلی مشترکہ فوجی مشق تھی۔اس مشق کا بنیادی مقصد بین الاقوامی دہشت گردی کا مقابلہ کرنے میں تعاون اور ہم آہنگی کو بڑھانا تھا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کی مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق اختتام پذیر۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…