Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے اسکالرز نے سی پیک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سینٹر کی تجویز دے دی۔
Latest News Urdu - May 24, 2022

پاکستان اور چین کے اسکالرز نے سی پیک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سینٹر کی تجویز دے دی۔

چینی اور پاکستانی اسکالرز نے 20 مئی کو جرنل فرنٹیئرز ان سائیکالوجی میں شائع ہونے والی ایک رپورٹ میں سی پیک سے متعلق ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سنٹر کے قیام کی تجویز پیش کی ہے۔اس ریسرچ کے مطابق پاکستان کو مزید سرمایہ کاروں اور کاروباروں کو راغب کرنے کے لیے سی پی سی سی اے آفس میں سی پیک ڈیجیٹلائزیشن اینڈ ٹرانسفارمیشن سینٹر(ڈی ٹی ایس) کے قیام کے ذریعے سےسی پیک کو ڈیجیٹلائزیشن میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے اسکالرز نے سی پیک ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن سینٹر کی تجویز دے دی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔