پاکستان اور چین کے درمیان 14 ملین ڈالر کی لاگت کے معاہدوں پر دستخط۔
.
حال ہی میں منعقدہ پاکستان انڈسٹریل ایکسپو کے دوران چین اور پاکستان کے صنعت کاروں نے 14 ملین ڈالر مالیت کے کاروباری معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔ یاد رہے کہ اس ایکسپو نےپاکستانی اور چینی کاروباری اداروں کے مابین پل کا کردار ادا کیا اور اس نے ٹیکنالوجی کی منتقلی کے خواب کو شروع کرنے میں مدد فراہم کی۔ اس تقریب کے دوران 2,000 پیشہ ور پاکستانی تاجروں نے شرکت کی اور 448 میچ میٹنگز کا اہتمام کیا گیا۔ جس کے تحت چین سے آئے ہوئے نمائش کنندگان کو پاکستانی مؤکلوں سے آمنے سامنے بی ٹو بی میٹنگ میں شرکت کی اجازت دی گئی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …