Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان تربیت اورمہارتوں کی ترقی میں تعاون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نہایت مددگار۔
Latest News Urdu - November 4, 2021

پاکستان اور چین کے درمیان تربیت اورمہارتوں کی ترقی میں تعاون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نہایت مددگار۔

.

ایک ویبینار سے خطاب کرتے ہوئے سابق قائم مقام ڈائریکٹر، پاکستان اسٹڈی سینٹرپنجاب یونیورسٹی ڈاکٹر امجد مگسی نے کہا ہےکہ پاکستان اور چین کی یونیورسٹیاں سی پیک کے دوسرے مرحلے کی اعلیٰ معیاری ترقی کو فروغ دینے کے لیے انجینئرنگ اور آئی ٹی میں تعاون کے سلسلے کو آگے بڑھا سکتے ہیں۔ ڈاکٹر امجد مگسی نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ دونوں ممالک کو نوجوانوں کی پیشہ ورانہ تربیت اور ہنر کی ترقی میں تعاون کرنا چاہیے۔ انہوں نے پاکستان کے دور دراز علاقوں میں اسکالرشپ بڑھانے کی ضرورت پر بھی روشنی ڈالی۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان تربیت اورمہارتوں کی ترقی میں تعاون دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے میں نہایت مددگار۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…