Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے درمیان جیم سٹون کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور
Latest News Urdu - November 28, 2021

پاکستان اور چین کے درمیان جیم سٹون کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

Enter Your Summary here.

ایک ورچوئل ایونٹ کے دوران پاکستان چائینہ جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاکستان چین کو جیم سٹون کی برآمدات کو بڑھا سکتا ہے۔انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان جیم سٹون کے ذخائر میں پانچواں بڑا ملک ہے لیکن اس کے پاس مواد کو پروسیس کرنے کی مہارت، ٹیکنالوجی اور نالج کی کمی ہے۔ پی سی جے سی سی آئی کے سینئر نائب صدر احسان چوہدری نے جیم سٹون کو تراشنے اور پالش کرنے کی جدید ترین تکنیکوں کو سیکھنے کے لیے پاکستان اور چین کے تعاون پر زور دیا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان جیم سٹون کے شعبے میں تعاون کی ضرورت پر زور

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…