پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
.
نگران وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے چینی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خارجہ جلیل عباس جیلانی سے پاکستان میں چین کے سفارتخانے کی ناظم الامور پینگ چنکسو کی ملاقات ہوئی جس میں دوطرفہ تعلقات پر گفتگو کی گئی۔ ملاقات میں پاکستان اور چین کے درمیان تمام موسمی تزویراتی کوآپریٹو شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔
Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ تعاون کومزید مستحکم کرنے پر اتفاق۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…