پاکستان اور چین کے درمیان دوطرفہ سیاحت کے فروغ کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
.
چین میں تعینات پاکستان کے سفیر معین الحق اور چین کے نائب وزیر ثقافت و سیاحت ژانگ سو نے دوطرفہ سیاحت، تبادلوں اور تعاون کو مزید فروغ دینے سے متعلق مفاہمت کی یادداشت پر دستخط کیے۔ اس ایم او یو پر دستخط شنگھائی میں چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کے 70 ویں سالگرہ کےموقع پر کیے گئے نیز سیاحت کا یہ اقدام سی پیک کے طویل مدتی منصوبے کا حصہ ہے۔ اس منصوبے کے تحت پاکستان کے سیاحتی انفراسٹرکچر کو اپ گریڈ کیا جائے گا اور پائیدار سیاحت کے لیے مزید سہولیات متعارف کیں جائیں گی۔
خصوصی اقتصادی زونزمیں چینی سرمایہ کاروں کوتمام سہولیات فراہم کرینگے،عبدالعلیم خان
وفاقی وزیر نجکاری و مواصلات عبد العلیم خان نے کہاہے کہ نجکاری بورڈ چینی سرمایہ کاروں کو خص…