Home China Visit PM Shehzab پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
.
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) اور پیپلز بینک آف چائنا (پی بی او سی) نے پاکستان میں رینمنبی(چینی کرنسی) کلیئرنگ انتظامات کے قیام کے لیے مفاہمت کی ایک یادداشت پر دستخط کیے ہیں۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق ایم او یو پر اسٹیٹ بینک کے گورنر جمیل احمد اور پی بی او سی کے گورنر یی گینگ نے وزیراعظم میاں شہباز شریف کے حالیہ دورہ چین میں دستخط کیے۔ گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد بھی وزیراعظم کے وفد کا حصہ ہیں۔
Comments Off on پاکستان اور چین کے درمیان رینمنبی کلیئرنس کے لیے مفاہمت کی یادداشت پر دستخط۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…