Home Latest News Urdu پاکستان اور چین کے مابین گنے کے شعبے میں دو طرفہ تعاون ناگزیر۔
Latest News Urdu - June 8, 2021

پاکستان اور چین کے مابین گنے کے شعبے میں دو طرفہ تعاون ناگزیر۔

Enter Your Summary here.

چین پاکستان شُگر کین انڈسٹری کوآپریشن اینڈ ایکسچینج فورم میں ڈاکٹر گو وین لینگ نے کہا کہ دونوں ممالک مشترکہ طور پر چینی کی اعلٰی معیاری پیداوار کو یقینی بناسکتے ہیں جو پوری دنیا میں برآمد کیا جاسکتا ہے۔ انہوں نے اس گنے کے تعاون کو ایک میٹھا انقلاب قرار دیتے ہوئےکہا کہ چینی سفارت خانہ دو طرفہ عوام کے مابین رابطہ پیدا کرنے میں مدد فراہم کرے گا۔ چائینہ مشینری انجینئرنگ کارپوریشن کے منیجر اورچین پاکستان زرعی تعاون اور تبادلہ مرکز کے سربراہ ڈائی باؤ نے کہا ہےکہ سی پیک کامیابی سے دوسرے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے جس میں چین پاکستان کو جدید ترین زرعی ٹیکنالوجی فراہم کرے گا۔

Comments Off on پاکستان اور چین کے مابین گنے کے شعبے میں دو طرفہ تعاون ناگزیر۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔