Home Latest News Urdu پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا
Latest News Urdu - April 14, 2024

پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا

.

پاکستانی کمپنی این پی جی سی ایل نے چین کی معروف کمپنی ننگبو گرین لائٹ انرجی پرائیویٹ لمیٹڈ کے ساتھ 200 ملین ڈالر کا ایک اہم معاہدہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق، معاہدے کا مقصد مظفر گڑھ میں تھرمل پاور پلانٹ کو جدید ترین 300 میگاواٹ شمسی توانائی کی سہولت میں تبدیل کرنا ہے۔

Comments Off on پاکستان اور چینی کمپنی کے درمیان 200 ملین ڈالر کا سولر پاور کا معاہدہ طے پاگیا

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…