Home Latest News Urdu پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
Latest News Urdu - January 21, 2021

پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔

.

چین میں تعینات پاکستانی سفیر معین الحق نے چین کے نائب وزیر برائے ایشیائی امور لُو زاؤ ھوئی سے ملاقات کے دوران  2021ءمیں دوطرفہ تبادلے کو مزید مستحکم بنانے سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا اور کووڈ-19 کے دوران دو طرفہ تعاون کو سراہا۔ اس سال پاک چین سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منائی جارہی ہے اور دونوں ممالک اسے مختلف شعبوں میں اپنے تعلقات کو مستحکم کرنے کے اہم موقع کے طور پر اس سے استفادہ حاصل کریں گے۔ مزید برآں انہوں نے سی پیک تعاون میں اضافہ کرنے اور وبائی صورتحال کے بعد کے دور میں معیشت کو مستحکم کرنے سے متعلق امور پر تبادلی خیال کیا۔

Comments Off on پاکستان اورچین نئے سال 2021ء میں دوطرفہ تبادلہ کو فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔

Check Also

ساتواں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو چین کے اعلی معیاری کھلے پن کے عزم کو ظاہر کرتا ہے: پاکستانی قونصل جنرل

ساتویں چائنا انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو (سی آئی آئی ای) “نیا دور اور مشترکہ مستقبل” کے …