پاکستان اورچین نے بائیو ہتھیار ریسرچ سے متعلق من گھڑت خبروں کو سختی سےمسترد کردیا۔
Enter Your Summary here.
پاکستان نے چین میں ووہان لیب میں خفیہ آپریشن چلانے اور حیاتیاتی ہتھیاروں کی تیاری کے بارے میں جعلی خبروں کو سختی سے مسترد کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کی ترجمان عائشہ فاروقی نے پاکستان کےحیاتیاتی اور زہریلے ہتھیاروں کے خلاف ہونے کی تصدیق کی۔ چین نے بی ڈبلیو سی سے اپنی تعمیل کا اعادہ کرتے ہوئے حیاتیاتی ہتھیاروں سے متعلق چین پاکستان مشترکہ تحقیق سے متعلق من گھڑت کہانی کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسی جعلی خبروں کا مقصد چین اور پاکستان سٹریٹیجک شراکت داری کو سبوتاژ کرنا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …