پاکستان اورچین کوہِ قراقرم کے دامن سے گزرتی قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے تجارت کومزید فروغ دینے کے لئے پُر عزم۔
Enter Your Summary here.
چینی تجارتی ماہرین کے ایک وفد نے قراقرم میں دوطرفہ تجارت کو فروغ دینے کے لئے پاکستان کا دورہ کیا۔تفصیلات کے مطابق چینی تجارتی وفد اور پاکستانی عہدیداروں نے سہ روزہ مکالمے کے دوران موجودہ تجارتی حجم کا جائزہ لیا اور سرحدی تجارتی معاہدے کے تحت تبادلہ کے لئے مزید اشیاء کو شامل کرنے کی نئی تجاویز بھی دیں۔ چینی وفد نے دوطرفہ تجارت کے مواقع تلاش کرنے کے لئے گلگت بلتستان (جی بی) کی مارکیٹوں کا بھی دورہ کیا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …