Home Latest News Urdu پاکستان اورچین کے مابین استوار سدا بہار دوستی کا رشتہ منفرد اور بےمثال ہے،شبلی فراز۔
Latest News Urdu - October 1, 2020

پاکستان اورچین کے مابین استوار سدا بہار دوستی کا رشتہ منفرد اور بےمثال ہے،شبلی فراز۔

Enter Your Summary here.

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات شبلی فراز نے ایف ایم 98 دوستی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہےکہ چین اور پاکستان جس طرح دو طرفہ تعلقات کے سلسلے کو آگے بڑھا رہیں ہیں وہ منفرد ہے اور دنیا بھر میں کہیں اس کی مثال نہیں ملتی چونکہ یہ تعلقات باہمی احترام اور افہام و تفہیم پر مبنی ہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ چین ہمیشہ سےمشکل اوقات میں پاکستان کے ساتھ کھڑا رہاہے۔ مزید برآں انہوں نے چین کو اس کی 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی اور امید ظاہرکی کہ وہ پاک چین دوستی کو بامِ عروج پرلے کرجائیں گے۔

Comments Off on پاکستان اورچین کے مابین استوار سدا بہار دوستی کا رشتہ منفرد اور بےمثال ہے،شبلی فراز۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان