Home Latest News Urdu پاکستان اورچین کے مابین مضبوط دوستی کے مراسم استوار۔۔۔ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی روِش پر قائم،چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سینٹر۔
Latest News Urdu - September 28, 2020

پاکستان اورچین کے مابین مضبوط دوستی کے مراسم استوار۔۔۔ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی روِش پر قائم،چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سینٹر۔

.

چائینہ انٹرنیشنل کلچرل ایکسچینج سنٹر نے سدا بہار دوستی کے رشتے کو تسلیم کرتے ہوئے کہا ہےکہ پاکستان چین کے مابین مضبوط دوستی کے ساتھ ساتھ برادرانہ تعلقات استوار ہیں جو ہرمشکل وقت میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑے رہتے ہیں۔مزید برآں اس میں یہ بھی کہا گیا کہ بین الاقوامی منظر نامے میں تغیرات دو طرفہ تعلقات پر اثرانداز نہیں ہوتے بلکہ دونوں ممالک ایک دوسرے کے ساتھ کیے گئے عہد و پیماں پر قائم ہیں۔ کووڈ-19کےوبائی مرض کے تناظر میں چین نےپاکستان کے ساتھ وبائی بیماری سے نمٹنے کے چینی تجربات کا تبادلہ کرنے کے عزم کا اعادہ کیا۔ واضح رہے کہ یہ خط کمسیٹس میں ماسک تقسیم کی تقریب میں بھیجا گیا تھاجسے چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سنٹر نے عطیہ کیے ہیں۔

Comments Off on پاکستان اورچین کے مابین مضبوط دوستی کے مراسم استوار۔۔۔ ہر مشکل گھڑی میں ایک دوسرے کے شانہ بشانہ کھڑا ہونے کی روِش پر قائم،چائینہ انٹرنیشنل کلچر ایکسچینج سینٹر۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …