پاکستان اورچین کےطبی و فوجی ماہرین کاٹیلی کانفرنس میں کووڈ-19سے متعلق امورپر تبادلہ خیال۔
Enter Your Summary here.
چین اور پاکستان کے فوجی اور طبی ماہرین کے مابین کووڈ-19کی وباکے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر تبادلہ خیال کے لئے ویڈیو کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ اس موقع پرپاکستانی عہدیداروں نے مشکل گھڑی میں مدد فراہم کرنے پر چین کا خصوصی طور پرشکریہ ادا کیا۔ ماہرین نے وبائی مرض پر قابو پانے کے لئےمجموعی صورتحال اور ہنگامی بنیادوں پر اٹھائے جانے کے قابل ترجیحی اقدامات پر تبادلہ خیال کیا۔ اس دوران مرض کی نشاندہی کی ٹیکنالوجی اور علاج کی حکمت عملی پر بھی گفتگو کی گئی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …