Home Latest News Urdu پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔
Latest News Urdu - May 18, 2021

پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔

.

پاکستان کی وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ وہ اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت کے سبب پیدا ہونے والے مواقعوں کو بروئے کار لا کرپاکستان کو ٹرانسشپمنٹ کا مرکز بنانے کے لئے کوشاں ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم کے مشیر برائے تجارت و سرمایہ کاری عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ سی پیک کےتحت پاکستان میں تجارتی مواقع پیدا ہورہے ہیں اور اس مقصد کے حصول میں گوادر بندرگاہ ایک اہم کردار ادا کرے گا۔ یاد رہے کہ حال ہی میں پاکستان کے جنوبی کراچی بندرگاہ سے پہلی بار سامان بردار کنٹینر ٹرانسپورٹ انٹرنشنیکس روٹیئرز(ٹی آئی آر) کے تحت ازبکستان پہنچا ہے۔

Comments Off on پاکستان اپنے جغرافیائی محل وقوع کی اہمیت سے بھرپور استفادہ حاصل کرے گا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …