Home Latest News Urdu پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔
Latest News Urdu - February 23, 2021

پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔

.

وزیر ریلوے اعظم سواتی نے قومی اسمبلی کو آگاہ کیا ہے کہ پاکستان ریلوے سی پیک کے تحت ایم ایل ون منصوبے کو دونوں اطراف سے باڑ لگائے گی اور انسانی جانوں کی حفاظت اورحادثات سے بچنے کے لئے لیول کراسنگ کو اوور ہیڈ برج یا انڈر پاسزمیں تبدیل کیا جائے گا۔ پشاور سے کراچی تک بننے والی ٹریک سے ٹرین 160 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے اپنی منزل کی جانب گامزن ہوگی۔

Comments Off on پاکستان ریلوے ایم ایل ون منصوبے کا آغاز پورے زور و شور کرے گی، اعظم سواتی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …