پاکستان سی پیک سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھا رہاہے، پروفیسر چینگ۔
.
ساؤتھ ویسٹ یونیورسٹی آف پولیٹیکل سائنس اینڈ لاء کے وزٹنگ پروفیسر چینگ ژیژونگ نے کہا ہے کہ پاکستانی حکومت کی جانب سے سی پیک منصوبوں کی سیکیورٹی پر زیادہ توجہ دینے کی وجہ سے سی پیک نے گزشتہ سال میں تیزی سے ترقی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان کی پارلیمانی کمیٹی برائے سی پیک کو گزشتہ ہفتے آگاہ کیا گیا ہے کہ پاکستانی حکومت نے سی پیکپ منصوبوں میں کام کرنے والے چینی انجینئرز اور تکنیکی ماہرین کے لیے فول پروف سیکیورٹی کو یقینی بنانے کے لیے ٹھوس اقدامات اٹھائےہیں۔ انہوں نے مزیدکہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کی صورتحال سال بہ سال مسلسل بہتر ہو رہی ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …