پاکستان سی پیک کو درپیش خطرات کا متحد ہوکر مقابلہ کر رہا ہے۔
.
پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ پوری قوم سی پیک کے ضمن میں متحد ہے اور سی پیک کی پیش رفت کی راہ میں کوئی رکاوٹ برداشت نہیں کی جائے گی۔ انہوں نے مزید کہا کہ بھارت ، این ڈی ایس اور اسرائیل کی مذموم مہمات کو شکست دی جا سکتی ہے اگر پوری قوم پاکستان کی قومی سلامتی کے تحفظ کے لیے متحد ہو جائے۔ وزیر داخلہ شیخ رشید نے سانحہ داسو ڈیم کی تحقیقات مکمل ہونے کے بارے میں بھی آگاہ کیا۔ انہوں نے افغانستان میں امن کے لیے چین اور پاکستان دونوں کے عزم کی بھی تصدیق کی۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …