Home Latest News Urdu پاکستان سی پیک کے خلاف بھارت کے پروپیگنڈاکو سختی سے مسترد کرتا ہے۔۔۔۔
Latest News Urdu - March 19, 2020

پاکستان سی پیک کے خلاف بھارت کے پروپیگنڈاکو سختی سے مسترد کرتا ہے۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے آغاز سے ہی ہندوستان من گھڑت خبروں کو عام کرکے اور بڑے پیمانے پر دنیا میں غلط رائے عامہ کو ہموارکرکے اس میگا پراجیکٹ کی مخالفت کر رہا ہے۔ واضح رہے کہ بھارت نےسی پیک کے خلاف اپنے پروپیگنڈا کے رویےکو جاری رکھا ہواہے جبکہ پاکستان نے ہر بار ہندوستان کی ہر کوشش کو سی پیک کو سبوتاژ کرنے کی سازش قرار دے کر سختی سے مسترد کیا ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …