پاکستان سیچوان زلزلے کے سبب پیدا مشکل صورتحال میں چین کے شانہ بشانہ کھڑا ہے،صدر علوی
.
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے سے ہونے والے جانی ومالی نقصان پر افسوس کا اظہار کیا ہے۔انہوں نے چین کے جنوب مغربی صوبے سیچوان میں زلزلے پر تعزیتی پیغام میں جانی و مالی نقصانات پر گہرے دکھ درد کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ زلزلے کے نتیجے میں قیمتی جانیں ضائع ہوئیں اور املاک تباہ ہوئیں اور انہوں نے پاکستانی عوام اور اپنی جانب سے چینی قیادت سے دلی تعزیت اور سیچوان کے عوام کے ساتھ دلی ہمدردی کا اظہار کیا۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…