Home Latest News Urdu پاکستان لداخ تنازعہ میں چین کی مکمل حمایت کرتا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی۔
Latest News Urdu - September 2, 2020

پاکستان لداخ تنازعہ میں چین کی مکمل حمایت کرتا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی۔

.

پاکستان اور چین مشترکہ آزمائشوں کا مقابلہ کرتے ہوئے ایک دوسرے کے ساتھ باہمی تعاون کی روِش کو برقرار رکھے ہوئے ہیں۔ لائن آف ایکچویل کنٹرول (ایل اے سی) کےچین اور بھارت کے درمیان تنازعے میں پاکستان نے چین کی مکمل حمایت کا اعلان کیا ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چین کے بنیادی مفادات کی بھر پور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کا موقف واضح ہے اور اسے اپنی مسلح قوت پر اعتماد ہے جبکہ بھارت جھوٹے دعوؤں کے ذریعہ خطے کو غیر مستحکم کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔

Comments Off on پاکستان لداخ تنازعہ میں چین کی مکمل حمایت کرتا ہے،وزیر خارجہ شاہ محمودقریشی۔

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔