Home Latest News Urdu پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے موقف کی بھرپورحمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - June 28, 2020

پاکستان لداخ کے بارے میں چین کے موقف کی بھرپورحمایت کرتا ہے: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Enter Your Summary here.

چین-پاکستان دوطرفہ تعلقات ایک دوسرے کے مابین باہمی اعتماد ، احترام اور خیر سگالی کے جذبات سے مشروط ہیں اور گذشتہ برسوں کے دوران یہ رشتہ سدا بہار تذویراتی شراکت دارانہ مراسم کی شکل اختیار کر گیاہے جبکہ دونوں ممالک نے مشکل اوقات میں ایک دوسرے کا بھرپورساتھ دیا ہے۔ حال ہی میں پاکستان نے لداخ کے بارے میں چین کی پوزیشن کی حمایت کی ہے۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے چینی وزیر خارجہ وانگ ژی سے رابطہ کیا ہےاور لداخ کے حوالے سے چین کو بھرپور تعاون کی یقین دہانی کرائی ہے۔ چینی وزیر خارجہ نے پاکستان کی غیر متزلزل حمایت کو شاندار الفاظ میں سراہا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔