Home Latest News Urdu پاکستان ملکی تعمیر و ترقی میں خواتین کے مثبت کردار کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،وفاقی وزیر
Latest News Urdu - June 7, 2022

پاکستان ملکی تعمیر و ترقی میں خواتین کے مثبت کردار کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،وفاقی وزیر

.

وفاقی وزیر برائے صنعت و پیداوار سید مرتضیٰ محمود نے کہا ہےکہ چین کی طرح پاکستان بھی خواتین کو معاشرے میں مثبت کردار ادا کرنے کی ترغیب دے گا۔ انہوں نے اعلان کیا کہ حکومت وفاقی بجٹ میں صنعتی شعبے بالخصوص خواتین تاجروں کو ریلیف دے گی۔

Comments Off on پاکستان ملکی تعمیر و ترقی میں خواتین کے مثبت کردار کے لیے چین کے تجربات سے فائدہ اٹھا سکتا ہے،وفاقی وزیر

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط