پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری(ایف ڈی آئی) کے ضمن میں چین سرِفہرست۔
.
سٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق چین نے رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی کے دوران 103.6 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی ہے جبکہ اس کے مقابلے میں گذشتہ مالی سال 55.4ملین ڈالر کی سرمایہ تھی۔ اس لحاظ سے چین پاکستان میں براہِ راست غیر ملکی سرمایہ کاری کرنے والے ممالک کی فہرست میں سرفہرست ہے۔ چینی سرمایہ کاری رواں سالوں میں نہایت موثر ثابت ہوئی ہے جب سے پاکستان میں دیگر ممالک نے بہت کم سرمایہ کاری کی ہے۔ یہ پیش رفت پاکستان اور چین کے مابین مضبوط دوستی کامظہرہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …