Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل
Opinion Editorials in Urdu - February 9, 2022

پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل

.

وزیراعظم عمران خان کے حالیہ دورہ چین کے دوران حکومت پاکستان نے وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امور خالد منصورکی بہترین سفارشات پر چینی سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کے لیے شاندارمستقبل پر مبنی حکمت عملی اپنائی ہے۔ خالد منصور کی وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے سی پیک امورتعیناتی سے مختلف منصوبوں کی مجموعی پیشرفت اور دوسرے مرحلے  پر مثبت اثرات مرتب ہوئے ہیں۔ پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو سرمایہ کاری کے منصوبوں کے لیے تقریباً 37 منظوریوں سے مستثنیٰ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ پاور پروڈیوسرز کو واجبات کی ادائیگی اور دیگر امور میں آسانیاں پیدا کرکے حکومت نےاربوں ڈالر کے حامل سی پیک منصوبے کے دوسرے مرحلے میں سرمایہ کاری کے امکانات روشن کیے ہیں۔

Comments Off on پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کے لیے سی پیک کا دوسرا مرحلہ نہایت اہمیت کا حامل

Check Also

چینی سفیر جیانگ زیدونگ کاچین پاکستان تعلقات کے مزیدفروغ کےلئے بھرپور کوششوں کو بروئے کار لانےکے پختہ عزم کا اظہار۔