Home Latest News Urdu پاکستان میں چائینہ کلچر سینٹر کی 7ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
Latest News Urdu - April 21, 2022

پاکستان میں چائینہ کلچر سینٹر کی 7ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

.

عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے سات سال قبل پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں وزیر اعظم کے دفتر میں پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا تھا۔ اس کے بعد سے چائنا کلچرل سینٹر کو باقاعدہ طور فعال کیا گیا ہے۔ پاکستان میں چائنا کلچرل سنٹر کا قیام چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی استحکام میں ایک اہم پیش رفت ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کے درمیان ثقافتی تبادلے اور تعاون کے ساتھ ساتھ باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانا ہے۔

Comments Off on پاکستان میں چائینہ کلچر سینٹر کی 7ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…