Home Latest News Urdu پاکستان میں چینی سرمایہ کاری نے اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سینیٹر ثمینہ،بلوچ رہنما
Latest News Urdu - May 25, 2022

پاکستان میں چینی سرمایہ کاری نے اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سینیٹر ثمینہ،بلوچ رہنما

.

بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کی رہنما سینیٹر ثمینہ ممتاز زہری نے پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کو پاکستان اور چین کے دوستانہ سفارتی تعلقات کے 71 ویں سالگرہ پر مبارکباد دی ہے۔ بلوچ رہنما نے چین اور پاکستان کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر چینی صدر شی جن پنگ،چین کے سفیر نونگ رونگ، دونوں ممالک کی حکومتوں اور عوام کو مبارکباد دی۔ اپنے مبارکبادی پیغام میں انہوں نے کہا کہ پاکستان کو چین کے ساتھ اپنی لازوال اور مضبوط دوستی پر فخر ہے۔

Comments Off on پاکستان میں چینی سرمایہ کاری نے اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے،سینیٹر ثمینہ،بلوچ رہنما

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…