پاکستان نے سال 2021ء میں چین کو 400 ملین ڈالر مالیت کا چاول برآمد کیا۔
.
عوامی جمہوریہ چین کی جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز (جی اے سی سی) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کی چین کو چاول کی برآمدات (ایچ ایس کوڈ1006) 2021 میں 400 ملین ڈالر سے تجاوز کر گئی جو کہ سالانہ 133 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ سال کے پہلے پانچ مہینوں میں پاکستان چین کو چاول فراہم کرنے والا سب سے بڑا ملک رہا ہے۔ اسی طرح پاکستان ایمبیسی بیجنگ کے کمرشل قونصلر بدر الزماں کا کہنا ہے کہ اگلے چند سالوں میں ان کا ہدف 10 لاکھ ٹن پاکستان سے چین برآمد کرنے کاہوگا۔ انہوں نے امید ظاہر کی کہ پاکستان اس مارکیٹ کا سب سے بڑا برآمدات کا حامل ملک بن جائے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …